September 2024 Archive

چینی افواج  سالمیت کا دفاع کرنے کی مضبوط صلاحیت رکھتی ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (یواین پی) تائیوان کے محکمہ دفاع نے حال ہی میں کہا تھا کہ پیپلز لبریشن آدمی آبنائے تائیوان کے قدرتی جغرافیائی ماحول، ناکافی لینڈنگ طریقوں اور لاجسٹک صلاحیتوں جیسے ...

جرمنی کے اقدامات سے آبنائے تائیوان میں سکیورٹی خطرات بارے اضافہ ہوا ہے، چینی فو جی عہد یدار

بیجنگ (یواین پی) چائنا ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ جرمن فریگیٹ "باڈن ورٹمبرگ" اور سپلائی جہاز "فرینکفرٹ" آبنائے ...

عوامی کانگریس کا نظام چین کے قومی حالات اور حقائق سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (یواین پی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اورچین کی قومی عوامی کانگریس  کی قائمہ کمیٹی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں قومی عوامی کانگریس کے قیام ...

عالمی جواب دہندگان کی ڈبلیو ٹی او قوانین کو پامال کرنے پر امریکہ کی مذمت ، چینی میڈ یا

بیجنگ (یواین پی) چا ئنا گلو بل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تازہ ترین سروے کے مطابق 90.53 فیصد جواب دہندگان نے امریکی حکومت کی جانب سے یکطرفہ اور تجارتی ...

چیمپیئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا

فیصل آباد (یواین پی)چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچ میں شاداب خان کی پینتھرز نے سعود شکیل کی ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے ...

آج کا دن تاریخ میں15ستمبر

اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1981صدر جنرل ضیاء الحق نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدہ کی پیشکش کر دی آج کا دن تاریخ میں15ستمبر 1992سیلاب کا پانی ...

اسلام آباد میں چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول منانے کی سرگرمی کا انعقاد

تقریب میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے فنکاروں کی جانب شاندار چینی رقص پیش کیا گیا اسلام آ باد (یوا ین پی) اہم چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول کی آمد ...

جی ایس آئی نے عا لمی تنازعات کی بنیادی وجوہات کے خاتمے کو فروغ دیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (یوا ین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے   گیارہویں   بیجنگ شیانگ شان فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے ...

چینی  وزارت خارجہ  کا  برطانیہ  سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (یوا ین پی) ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کی جانب سے نام نہاد  پچپنویں   "نیم سالانہ رپورٹ"  میں ، "ایک ملک، دو نظام"، ہانگ کانگ کے قومی ...

چین نے عدم مساوات کے خاتمے میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں،  چینی مندوب

بیجنگ (یوا ین پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے  ستاونویں  اجلاس میں "عدم مساوات کے خاتمے کے تناظر میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے فروغ اور تحفظ" ...

چینی صدر کا صوبہ گانسو میں چینی طرز کی جدیدکاری کا ایک نیا باب رقم کرنے پر زور

بیجنگ (یوا ین پی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے گانسو میں اپنے ...

چین، بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم ختم ہو گیا

ہا نگ کا نگ (یوا ین پی) دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور ...

« Previous PageNext Page »
WordPress主题