کامیڈی کے ساتھ بامقصداور اصلاحی پہلوﺅں کو مدنظر رکھا جائے ایم اے ٹھاکر

Published on October 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی کیلئے اچھی کاسٹ،مضبوط کہانی اور بہترین ڈائریکشن ہوتی ہے
لاہور(یواین پی)اگراسٹیج ڈرامے کا اسکرپٹ مضبوط،کہانی جاندار،اچھی کاسٹ، بہترین ڈائریکشن ہو تو فحاشی،عریانی،ذومعنی ڈائیلاگ اور بیہودہ رقص کے بغیر بھی کامیابی ملتی ہے ان خیالات کا اظہارمعروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ آج کے اسٹیج ڈرامہ میں فحاشی،عریانی،ذومعنی ڈائیلاگ اور بیہودہ رقص کو فوقیت دی جانے لگی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں فحاشی،عریانی،ذومعنی ڈائیلاگ اور بیہودہ رقص کے بغیر بھی شائقین کے لئے اسٹیج ڈرامہ پیش کر کے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ ہنسانے کے ساتھ ساتھ بامقصد،گھریلواور اصلاحی پہلوﺅں کو مدنظر رکھا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme