آج کا دن تاریخ میں19ستمبر

Published on September 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

 اسلام  آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1991پاکستان کوایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کرلیا گیا
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1984پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پربھارتی حملے کا خفیہ منصوبہپاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1979افغانستان کے نئے صدر حفیظ اللہ امین نے صدر جنرل ضیاء الحق کو کابل کے دورے کی دعوت دی
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1973وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا دورہ امریکا صدر نکسن کی طرف سے پاکستان کی سا لمیت کی بھرپور حمایت
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1960کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہد ہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1960صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1950اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کردیا
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1893نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا
آج کا دن تاریخ میں19ستمبر1848امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes