شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان، مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر لگ گئے

Published on February 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

سرینگر: (یواین پی) مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان کے پوسٹر لگ گئے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق سرینگر میں پوسٹرز لگے ہوئے ہیں، ان پوسٹرز پر عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے پر شکریہ پاکستان اور شکریہ عمران خان کے پوسٹر لگے ہوئے ہیں۔ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور شکریہ پاکستان کے پوسٹر جموں کشمیر لبریشن الائنس کی طرف سے لگائے گئے ہیں۔اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم سے آزادی کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes