اوکاڑہ(یو این پی)ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ عزیز احمد چیمہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی پولیس نے 36 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہونے پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیاگرفتار ملزمان میں محمد اویس اور کلیم اللہ شامل ہیں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے وٹک رقم 4950 روپے اور ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی کار بھی برآمد تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا