قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا نے سے جان بحق

Published on June 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی)قومی شاہراہ نزد اڈہ طبروق کے قریب موٹر سائیکل سوار اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا کر کچلا گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئ ۔ریسکیو زرائع ریسکیو ٹیم ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عنصر عباس ولد محمد جعفر (26سال) کے نام سے ہوئی جو کہ 51 فائیوایل ضلع ساہیوال کا رہائشی تھا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes