ضلع تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

Published on April 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

arshid
قا رئین ذی شعو ر
قو می الیکشن مہم کے دوران مو جو دہ وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے ایک تا ریخی جلسے عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کا وعدہ کیا تھا جس کی تکمیل کیلئے تلہ گنگ کی عوام کی نظر یں ن لیگ کی حکو مت پر لگی ہیں ۔جس وعدے کی تکمیل اور یا د دہا نی کیلئے ملک فلک شیر اعوان نے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف ،حمز ہ شہبا ز شر یف اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان سے ملا قا ت کر کے پہلا عملی قد م اٹھا یا تھا جس کے بعدمقا می ن لیگی ممبران اسمبلی سمیت کئی وفود نے حکو مت سے ملا قا تیں کی ہیں۔سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے تو یہا ں تک کہہ دیا کہ میں تلہ گنگ ضلع کیلئے خو ن کے آ خر ی قطر ہ تک لڑوں گا لیکن اسکے با وجو د ابھی تک کو ئی خا طر خو اہ اور مثبت پیش رفت دیکھنے میں نہیں آ ئی ۔
اسی سلسلے کی کڑ ی کے طو ر پرتلہ گنگ میں ڈاکٹر آ فتا ب حیا ت نے گر ینڈ جر گہ قا ئم کیا جس میں تما م شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والو ں کو ممبر شب دی جا رہی ہے ۔گر ینڈ جر گہ کا ہنگا می اجلا س گز شتہ دنو ں ٹی ایم اے جنا ح ہا ل میں ہو ا جس میں استا د محتر م ڈاکٹر علی حسنین نقو ی،کا لم نگا رملک عا ر ف ادلکہ ،سیا سی وسما جی شخصیت اور ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کے دست راست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،گر ینڈ جر گہ اور ضلع ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں کے روح رواں ڈاکٹر آ فتا ب حیا ت ،قا ضی الطا ف ،ملک غلا م رسول،ملک امجد نو از،سجا د ا حمد گھا ڑا ایڈووکیٹ ،عر فا ن ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر محمد اصغر ،نو ر محمد آ رائیں ،ملک غلا م احمد ،پیر منظو ر حسین ،اویس آ فتا ب،ڈاکٹر اقبا ل اعوان ڈھر نا ل ،ملک غلا م محمد،ملک محمد سعید،ملک غلا م حسنین ،حا جی محمد اصغر ،ملک شیر افضل اعوان ،حا جی ریا ض حسین ،ملک محمد ریا ض ،ملک محمد خا لد ،ملک غلا م اصغر ،ملک عتیق الر حمن ،ملک وحید ،راجہ ذوالفقار ،جلیل آ فتا ب،نذر حسین ،ما سٹر عبد الحفیظ ،ملک ارشد اعوان،ملک تجمل اعوان،ملک سا جد محمو د،ملک محمد عا رف،محمد رفیق سمیت دیگر افر اد نے شر کت کی جس میں گر ینڈ جر گہ کے قیا م کو سر اہا گیا ۔
میا ں بر ادرن نے تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کا وعدہ تو کر دیا جس کو عملی جا مہ پہنا نے کیلئے منتخب نما ئند ے ،معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل،ملک فلک شیر اعوان سمیت سو ل سو سا ئٹی کے دیگرلو گ بھی متحر ک نظرآ رہے ہیں ۔گزشتہ دنو ں گر ینڈ جر گہ کے اجلا س میں پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے واضح کر دیا کہ تلہ گنگ کو ضلع ہر صورت بننا چا ہیے ۔ضلع کے حوالے سے ڈاکٹر آ فتا ب حیا ت کی محنت اور کا وش کو نظر انداز کر نا زیا دتی ہو گی ۔انہو ں نے جر گہ کے لو گو ں کے سا تھ یکجا ہو کر چلنے کاعند یہ دیا اور تلہ گنگ ضلع ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں کے نعر ہ کو تسلیم کیا اورہر پلیٹ فا رم پر تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے آ واز اٹھا نے کا وعدہ کیا ۔ارکا ن اسمبلی کو بھی چا ہیے کہ ڈاکٹر آ فتا ب حیا ت کی کا وشو ں کو نظر انداز نہ کر یں ۔قا ضی الطا ف ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،سجا د ا حمد گھا ڑا ،ملک غلا م ا حمد ،کا لم نگا ر ملک عا ر ف ادلکہ نے گر ینڈ جر گہ کا خیر مقد م کیا اور ضلع کے حو الے سے گر ینڈ جر گہ کے رو ح رواں کو یقین دہا نی کر ائی کہ ہم پر جو ذمہ داری ڈالی گئی تو ہم اسکو ہر ممکن پو را کر یں گے ۔
ضلع چکو ال کے سا تھ تحصیل تلہ گنگ کو منسلک ہو ئے تقر یبا 29سا ل ہو گئے ہیں ۔اس سے پہلے تحصیل تلہ گنگ ضلع ا ٹک کے سا تھ منسلک تھی جہا ں تلہ گنگیو ں کو انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا تھا ۔1985میں ضلع چکو ال کے قیا م پر تحصیل تلہ گنگ کی عوام نے اس میں شمولیت پر خو شی کا اظہا ر کیا تھا ۔اگر اس مو قع پر تلہ گنگ ضلع چکو ال میں شمو لیت سے انکا ر کر دیتا تو ضلع چکو ال کا قیا م خطرہ میں پڑسکتا تھا۔لیکن تلہ گنگ نے چکو ال کو بڑ ے بھا ئی جیسی عز ت دی لیکن آ ج تلہ گنگ کے سا تھ سو تیلے بھا ئیو ں جیسا سلو ک کیو ں کیا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں ضلع چکو ال کے تقر یبا تما م قد آ ور شخصیا ت نے تحصیل چکو ال کے کسی بھی علا قے کو ضلع تلہ گنگ میں شا مل کر نے سے دو ٹو ک الفا ظ میں مخا لفت کا اعلا ن کر دیا ہے ۔جو تلہ گنگ کے سا تھ نا انصا فی اور چکو ال کا بغض ظا ہر کر تا ہے ۔1985میں تلہ گنگ نے قر با نی دی تھی آ ج چکو ال بھی ضلع تلہ گنگ کی مخا لفت نہ کر کے تلہ گنگیو ں کا قر ض چکا دے اور اپنے قا ئد میا ں محمد نو از شر یف کے وعد ے کی لا ج بھی رکھے۔
تلہ گنگ ٹمن روڈ پر بڈ ھیا ل گا ؤ ں جو دس ہز ار کی آ با دی پر مشتمل ہے ۔بڈ ھیا ل کے کئی اعلی تعلیم یا فتہ افر اد پا کستا ن بھر میں مختلف شعبو ں میں اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں ۔جن میں نا مو رصحا فی ملک خالد بڈ ھیال ، ملک وقار ،کئی ڈاکٹرز ،آ رمی آ فیسرزاورملک شفقت بڈ ھیا ل ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دولہہ کے دائیں با زو ہیں حلقہ پی پی با ئیس کے اہم فیصلے انکی مشا ورت سے کیے جا تے ہیں ۔تلہ گنگ سے چند کلو میٹر کی دوری پر بڈ ھیا ل گا ؤ ں میں پینے کے پا نی کی فر اہمی کا بہت بڑا مسئلہ ہے ۔مسئلہ کو حل کر نے کیلئے حکو مت کی جا نب سے تقر یباسا ٹھ لا کھ کی گر انٹ سے بننے والی واٹر سپلا ئی کی ٹینکی ایک دفعہ چا لو ہو ئی جس پرتقر یبا چا ر سو کے لگ بھگ کنکشن لگا ئے گئے لیکن یہ خو شخبر ی صر ف چند دن تک محدود رہی ۔علا قہ مکینو ں کو وجہ بتا ئے بغیر پا نی کی سپلا ئی بند کر دی گئی جس کے بعد واٹرسپلا ئی کی ٹینکی پر جنر یٹر اور ٹر انسفا رمر چو ری ہو نے کے بعد اب مکمل طو ر پر اند ھیر ا چھا گیا ہے ۔مکینو ں نے بتا یا ہے کہ جو لو گ صا حب حیثیت ہیں انہو ں نے تو اپنا مسئلہ حل کر نے کیلئے ہیڈ پمپ نصب کر وا لیے ہیں لیکن غر یب لو گ ہیڈ پمپ لگو انے کی پو زیشن میں بھی نہیں ہیں وہ استعما ل کیلئے پا نی پڑوسیو ں کے گھر وں سے لینے پر مجبو ر ہیں ۔الیکشن کے دنو ں میں ہمیں واٹرسپلا ئی کی ٹینکی چا لو کر وانے سمیت دیگر بنیا دی مسا ئل حل کر انے کی یقین دہا نیا ں کر ائی گئی لیکن تا حا ل کو ئی عملی کا م نہیں ہوا ۔مسئلہ جو ں کا توں ہے ۔ملک شفقت بڈ ھیا ل کو چا ہیے کہ اپنے شہر میں واٹر سپلا ئی کی ٹینکی سمیت دیگر کا مو ں کو ہنگا می بنیا دوں پر کر ائیں چو نکہ ملک شفقت بڈ ھیا ل بلد یا تی الیکشن میں چیئر مین کے امید وار بن پر سا منے آ ئے تھے اب انکا فر ض بنتا ہے کہ عملی کا م کر وا کر بڈ ھیا ل کی دس ہز ار کی آ با دی کے مسا ئل حل کر ائیں ۔لو گو ں نے حا ل دہا ئی لگا رکھی ہے کہ ہمیں صا ف پا نی کے بنیا دی مسئلہ سے نجا ت دلا ئی جا ئے۔اللہ آ پ کا اور ہم سب کا حا می ونا صر ہو۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes