آج کا دن تاریخ میں 3 جون

Published on June 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1947ء برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا ۔
۔میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،6لاکھ ٹن تیل ضائع ہو گیا ۔[
ولادت
– 1946ء ـ میر محمد سومرو (سندھ کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن) بمقام ضلع خیرپور سندھ، پاکستان
– 1966ء – وسیم اکرم، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
– 1970ء – خواجہ عمار صامت، شاعر، صحافی، نقاد، مضمون نگارجائے پیدائش، 30 نسبت روڈ ضلع لاہور صوبہ پنجاب پاکستان
وفات
۔1989ء ایران – آیت اللہ خمینی، ایرانی رہنما
۔1924ء – فرانز کافکا، ناول نگار

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme