راجہ جنگ (یواین پی) ایس ایچ او تھانہ راجہ جنگ نصرالله بھٹی نے تھانہ راجہ جنگ میں یوم شہدائے پولیس تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں پولیس ملازمین،تاجربرادری،صحافی برادری،سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔اور شہدائے پولیس کےلیےفتح خوانی اور دعاکی۔رپورٹ : دلدار سید رائےونڈ