اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔2016 کوئٹہ کے سیول ہسپتال میں دھماکا ہوا جس میں وکلا سمیت 70 افراد شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے ۔
۔1967ء – انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
۔1974ء – امریکی صدر رچرڈ نکسن نے استعفی دے دیا جو اگلے دن سے قابل عمل ہو گا۔
۔2008ء – بیجنگ اولمپکس عوامی جمہوریہ چین کا افتتاح
۔2005ء – پاکستان میں آپٹک فائبر نظام میں خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ۔
۔2003ء – سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک
۔1997ء – نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی ۔
۔1975ء – لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
۔1497ء – پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا
ولادت
۔1902ء – پال ڈیراک برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1984ء)۔
۔ 1926ء – رچرڈ اینڈرسن امریکی اداکار
۔ 1931ء – راجر پینروز برطانوی طبیعیات دان
۔ 1951ء – فل کارلسن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1973ء – شین لی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
۔1977ء – محمد وسیم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔1929ء – ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش
وفات
۔۔1998ء – محمود صارمی ایرانی صحافی (پیدائیش: 1968ء)۔
۔2005ء – احمد دیدات جنوبی افریقن اسلامی مبلغ (پیدائیش: 1918ء)۔