رشتہ داری کے تعلقات کو بگاڑنے سے بچو سورة النِّسَاء

Published on May 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 3,328)      No Comments

Allah
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے لوگو اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلائیں اس اللہ سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرےسے اپنا حق مانگتے ہو اور رشتہ داری کے تعلقات کو بگاڑنے سے بچو بے شک الله تم پر نگرانی کر رہا ہےآیت نمبر1۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes