اوکاڑہ (یو این پی/شیخ ندیم شیراز )اوکاڑہ اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ نے کاروائی کرتے ہوئے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مارکی کو سیل کر دیا عثمانیہ مارکی مالکان میرج ایکٹ کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے تھے عثمانیہ مارکی میں ون ڈش خلاف ورزی کی بھی شکایات تھی مارکی مالکان کے خلاف دس بجے کے بعد بھی فنکشن جاری رکھنے کی شکایات تھیںاس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی جٹ کا کہنا تھا کہ میرج ایکٹ خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رکھیں گے مارکی مالکان کے خلاف قانون کے مطابق مزید کاروائی ہو گی کاروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نشاندہی پر کی ہے