اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے چار کلو چار سو گرام چرس برآمد کر لی ملزم کی شناخت اقبال ناصر کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہے گا۔