لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11دسمبر 1997 جاپان میں منعقد ہ گلوبل وارمنگ کانفرنس میں گرین ہاؤس گیسوں کو کنٹرول کرنے پر ایک سو پچاس ممالک نے اتفاق کیا
آج کا دن تاریخ میں11دسمبر1981معروف امریکی باکسر محمد علی نے اپنے کیریئر کی آخری فائٹ ٹریوربربِک کے خلاف لڑی
آج کا دن تاریخ میں11دسمبر1957وزیراعظم پاکستان آئی آئی چندر یگر وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں11دسمبر1946اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں11دسمبر1922مشہور ہندوستانی فلم اداکار دلیپ کمار ، محمد یوسف خان، پشاور میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11دسمبر1911نوبل ادب انعام یافتہ مصری ناول نگال نجیب محفوظ پیدا ہوئے