جو کوئی الله کی راہ میں لڑے تو اسے ہم بڑا ثواب دیں گے سورة النِّسَاء

Published on December 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 714)      No Comments

\"11\"
سو چاہیئے کہ الله کی راہ میں وہ لوگ لڑیں جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچتے ہیں اور جو کوئی الله کی راہ میں لڑے پھر مارا جائے یا غالب رہے تو اسے ہم بڑا ثواب دیں گے (74) ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题