عالیہ بھٹ رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’’گلے بوائے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

Published on June 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments


ممبئی(یوا ین پی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’’گلے بوائے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’ڈئیر زندگی ‘‘ کی اداکارہ عالیہ بھٹ جلد ہی ہدایتکار زویا اختر کی فلم ’’گلے بوائے‘‘ میں نظر آئیں گی ۔عالیہ کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی جذبات پر مبنی ہے جوممبئی میں رہنے والے سٹریٹ ریپرز کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog