فیصل آباد: سمندری روڈ پر نہر سے ایک اور نومولود کی لاش برآمد

Published on December 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments

فیصل آباد(یوا ین پی) فیصل آباد میں نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشہ روز سمندری روڈ پر نہر سے ایک نومولود کی لاش ملی، جسے ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔ شہر میں دو مہینوں کے دوران چھ واقعات پیش آ چکے ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کی نشاندہی نہیں ہو سکی۔ پولیس حکام کاغذی کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیتے ہیں۔ 

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes