بلوچستان اسمبلی کے 7 حلقوں کی حد بندیاں سپریم کورٹ میں چیلنج

Published on June 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 594)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) سپریم کورٹ میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں کی حد بندیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں کل ابتدائی سماعت ہو گی۔سپریم کورٹ میں بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں کی حد بندیوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ان میں پی بی 17 اور حلقہ پی بی 18، پی بی 32، 33، 34، 35 اور پی بی 36 کی حلقہ بندیاں شامل ہیں۔سپریم کورٹ میں تمام اپیلوں پر ابتدائی سماعت کل ہو گی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں خارج کر دی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme