آج کا دن تاریخ میں23نومبر

Published on November 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23نومبر 1983 پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وحید مراد دنیائے فانی سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1980 جنوبی اٹلی میں زلزلے سے چار ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1976 چینی غوطہ خور جیکیس میول پہلا انسان تھا جو سانس لینے والے آلات کے بغیر سمندر کی ایک سو میٹر گہرائی تک پہنچا
آج کا دن تاریخ میں23نومبر1946 فرانسیسی بحریہ نے ویتنام کے شہر ہائی فونگ پر بمباری کی جس سے چھ ہزار افرادہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog