کوئٹہ: کلی شاھنواز میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Published on November 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

کوئٹہ: (یواین پی) پولیس کے مطابق تھانہ سریاب کے علاقے کلی شاہ نواز میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کر دی جس کے باعث ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت سے امان اللہ ولد غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے، تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔ متعلقہ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题