ایم کیوایم کے معروف رہنما اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

Published on November 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

کراچی (یواین پی)ایم کیوایم کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت انتقال کر گئے ہیں تفصیلات کے مطابق محمد وجاہت لانڈھی کے حلقے پی ایس 94 سے سندھ اسمبلی کے رکن تھے جو کہ گزشتہ شب انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی اور تدفین کورنگی نمبر ایک قبرستان میں ہو گی ۔ محمد وجاہت لمبے عرصہ سے علیل تھے اور وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme