سمندری طوفان ڈیانا نے برطانیہ اور آئر لینڈ کا رخ کر لیا

Published on November 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

لندن: (یواین پی) برطانیہ اور آئرلینڈ کے ساحلی علاقے طوفان کی زد میں آ گئے ہیں۔تیز ہواؤں کی وجہ سے بلند لہریں ساحل سے ٹکرانے لگیں۔ محکمہ موسمیات نے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشیں اور 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم جمعرات تک طوفان کی شدت میں کمی آ جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme