جہانگیر ترین کا پروٹوکول وفاقی وزراء سے بھی زیادہ

Published on December 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے پروٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جہانگیر ترین گذشتہ روز بذریعہ خصوصی طیارہ ائیرپورٹ پہنچے اور چک جھمرہ میں بانگے چک جا کر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال اجمل چیمہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ جہانگیر درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں چک جھمرہ پہنچے ، ان کیلئے سپیشل روٹ لگایا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy