ایم اے ٹھاکرکا ’’ڈونکی راجہ‘‘قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں آج لگے گا

Published on December 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

کاسٹ میں ماریہ مسکراہٹ،خوشی بٹ،رانیہ خان،بلورانی،آئیرہ خان،ایم اے ٹھاکر ،امتیاز مغل اورفضل عباس شامل 
لاہور(یو این پی)اسٹیج ڈرامہ ’’ڈونکی راجہ‘‘قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دومیں آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں نیا اسٹیج ڈڑامہ ’’ڈونکی راجہ‘‘ جس کے پروڈیوسربھٹی برادران طارق محمود ، علی اصغر اور تحریرو ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں آج نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے جبکہ کاسٹ میں ماریہ مسکراہٹ،خوشی بٹ،رانیہ خان،بلورانی،آئیرہ خان،ایم اے ٹھاکر،محبوب مستانہ،نرالا چن،نفیس زمان ،امتیاز مغل اورفضل عباس شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy