جہانیاں(یو این پی ) نواحی گاؤں چک نمبر 53دس آر کی رہائشی تاج بیگم اور اسما بی بی جہانیاں سول کورٹ میں پیشی کے لیے آرہی تھیں جب وہ احاطہ عدالت کے باہر پہنچیں تو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئیں معاملہ پرانی دشمنی کا ہے ایس ایچ او تھا نہ جہانیاں جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی لاشیں ہوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئ ہیں اب تک اسی خاندان کے پہلے بھی پانچ افراد دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں