لاہور: (یو این پی) رواں سال کے دوران قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17 دسمبر بروز سوموار حیدر آباد میں منعقد ہورہی ہے۔200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی یہ 2018 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ کے پانچ انعامات ہیں ۔