ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل ، عدنان اکمل اور عمر اکمل کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں

Published on December 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 554)      No Comments

لاہور(یواین پی ) ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل ، عدنان اکمل اور عمر اکمل کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق اکمل برادرز کی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ان کا انتقال جمعے کی صبح ہوا ہے۔اکمل بردارزملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حصہ لے رہے تھے۔ ان کے لاہور پہنچنے پر نماز جنازہ پڑھائی جاے گی۔تاہم ابھی جنازہ کے وقت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题