وسیم قادر نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا

Published on December 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ڈپٹی میئرلاہور وسیم قادر نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے 40 بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی میں پانی کی بوتل ماردی ۔ جواب میں ڈپٹی میئروسیم قادر نے بھی حمزہ شہباز کو بوتل دے ماری۔ حمزہ شہباز نے وسیم قادر کو جماعت سے بلیک لسٹ کردیا۔ کونسلر کی ٹکٹ نہ دینےپر سیاسی جنگ چھڑ گئی ۔ ڈپٹی میئروسیم قادر نے پارٹی کو خیرآبادکہہ دیا۔ حمزہ شہباز کے سخت رویے سے تنگ آکر لیگی رہنما نے پارٹی چھورڑدی۔ اس سے قبل زعیم قادری بھی پارٹی سے دستبردار ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes