بارہ سالہ معصوم عابدہ ملاح کے قتل کے خلاف چوتھے دن بھی احتجاجی ریلی

Published on December 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 420)      No Comments

۔ٹھٹھہ(رپورٹ حمیدچنڈ ) ٹھٹھہ ضلع میں پولیس گردی کے دوران پچھلے دنوں ور شہر میں کلوہی ملاح برادری کے گھروں پر ایس ایس پی ٹھٹھہ کی خصوصی ٹیم کی چھرائی کے دوران 12 سالہ معصوم عابدہ ملاح کے قتل کے خلاف آج چوتھے دن بھی شہری اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، دینی اور ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں ضلع بھر کی عوام نے شرکت کی، اس موقعے پر احجاجی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کے ایس ایس پی ٹھٹھہ نے ضلع بھر کی عوام کو بلاوجواز تنگ کرنے کے لیے خصوصی ٹیم بنائی جو گھٹکے اور منشیات کی آڑ میں پیسے بٹھورنے کے لہے راہ چلتے لوگوں کو اٹھا کر گم کردیتے ہیں، اور ہاف فرائی، فل فرائی یا چرس میں چالان کرنے کی دھمکیاں دیکر بھاری رشوت مانگتے ہیں، اور جو لوگ رشوت نہیں دے پاتے انہیں ہاف فرائی کردیا جاتا ہے، انہون نے مزید کہا کے پچھلے دو ماہ کے اندر ایس ایس پی ٹھٹھہ کے احکامات پر 2 فل فرائی، 11 سے زائد ہاف فرائی اور 25 سے اوپر لوگوں کے اوپر چرس کا جھوٹا مقدمہ درج کروا چکے ہیں جبکہ رات کے اندھیرے میں بے گناہ لوگوں کے گھروں میں گھسنے کے واقعات 100 سے اوہر ہیں جن میں کئی بچوں اور عورتوں کو شدید زخمی بھی کیا گیا، انہوں نے مزید کہا کے پچھلے دنوں موٹر سائیکل چور کو ڈھونڈنے کے لیے ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر سیٹھار کی خصوصی ٹیم جس میں انکا سالہ اور پولیس ڈپارٹمنٹ کا مہا رشوت خور ای ایس آئی فدا بھیو کی نگرانی میں ور شہر میں کلوہی ملاح برادری کے گھروں پر رات کے اندھیرے میں چادر اور چاردیوری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھرون میں گھس گئے اور ملزم اسلم ملاح کو پکڑنے کے بہانے سے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 12 سالہ عابدہ ملاح کو گولی لگنے سے وہ موقعے پر ہی ہلاک ہوگئی جس کے بعد خصوصی ٹیم کے اہلکار وہان سے فرار ہوگئے، جسکے بعد ایس ایس پی ٹھٹھہ عابدی ملاھ کے گھر ہر پہنچ کر اسکے والدین کو ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی اور ایس ایس پی ٹھٹھہ نے اپنے خصوصی ٹیم مین شامل انکے سالے نظال شر اور ای ایس آئی فدا بھیو کو بچاتے ہوئے ایک اہلکار نور پلیجو کو گرفتار کرکے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی درج کروادی، مظاہرین نے ایس ایس پی ٹھتھہ کے ایسے رویے اور ملوث اہلکاروں کو بچانے کے خلاف شہری اتحاد اور ضلع بھر کی عوام نے آج یہ جلسہ کرکے ایس ایس پی ٹھٹھہ کے اوپر ایف آئی آر درج کرواکر جڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا، اس موقعے پر ٹھتھہ سٹی تاجر اتحاد کے صدر حاجی انیس میمن اور جنرل سیکریٹری حاجی عباس قریشی نے عابدہ ملاح کے قتل کے خلاف ملوث اہلکاروں کو قانون کی گرفت میں لانے اور متاثرہ خاندان کو تحفظ سمیت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطلبہ کیا۔
سول اسپتال مکلی میں کتے، سانپ کے کاٹے اور ہیپاٹائیٹس کی سوئی ناپید
ٹھٹھہ،، (رپورٹ حمیدچنڈ)سول اسپتال مکلی میں کتے، سانپ کے کاٹے اور ہیپاٹائیٹس کی سوئی ناپید مریض پریشانی میں مبتلا ٹھٹھہ میں آئے دن کتے اور سانپ کے کاٹنے کا واقعیات ہو رئے ہئے جب مریض اسپتال جاتاہے تب پتا چلتا ہے کہ وہان کتےکاٹنے والی اور ہیپا ٹائیس کی انجیکشن موجود نئے ہئے ٹھٹھہ کے گائوں گل محمد سموں کے رھائیشی لوگ مینھن وسایو اور رسول بخش سمون پاگل کتے کاٹ کہ کے زخمی کر دیا جب مریضون کو محمد خان سمون سول اسپتال مکلی پوچا ان کو ان کو اسپتال کے عملے نے بتایا کہ گذشتہ چھ میھنوں سے اسپتال میں کتے کاٹنے والی اور ہیپاٹائیس کی انجیکشن موجود نئے ہئے جب محمد خان سمون مریضوں کو عوامی پعیس کلب پریس کانفرنس کرنے پوچا اور صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ کی سول اسپتال مکلی مریضوں کے لئے کوئی سھولات موجود نئے یے جس کہ وجہ سے مریضون کو دشواری کا سامنا ہو رہا ہے انہونے کہا کہ میں مریضون کو لئے کر جب عوامی عدالت میں پھنچا صحافیون سے بیان دیتے ہوئے ک خدارہ ھم وزیر اعلی سندھ، چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہے کہ ٹھٹھہ کی سول اسپتال کو بھتر سے بھتر بنایا جائے اور عوام کو سھولت دی جائے :
چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادی اور عورتوں کے حقوق کے لیے حکمت عملی
ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) افیکٹو سٹیزن شپ اینڈ ریسپانسو گورننس کی جانب سے وی کئیر گیسٹ ہاؤس مکلی میں گذشتہ دن ہوا، جس میں چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادی اور عورتوں کے حقوق کے لیے حکمت عملی سمیت ٹھٹھہ ضلع میں بنیادی سہولتوں کی عدم فرہامی پر شرکاء سے معلومات لیں گئیں، تفصیلات کے مطابق پروجیکٹ اسپیشلسٹ ڈائریکٹر ملکہ خان اور ریڈینسی ڈائریکٹر مہناز رحمٰن اور ڈسٹرکٹ پروجیکٹ آفیسر وقاص عباسی کی زیر نگرانی میں ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ میں عورتوں اور بچیوں کے تحفظ اور پورے ضلع ٹھٹھہ میں صفائی، پانی، صحت سمیت بنیادی مسائل کے حوالے سے ضلع بھر کے چھوٹے چھوٹے این جی اوز کے سربراہوں سے تعارفی پروگرام اور مسائل کو اجاگر کرکے یونین وائیز حل نکال کر حکومتی مدد سے بڑتے ہوئے مسائل کو روکا اور حل کرا سکیں، اس سیمنار میں ضلع کے مختلف یونین کاؤنسل کے چئیرمین، نائب چئیر مین، کاؤنسلرز، مقامی این جی اوز مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
اچانک آگ بھڑک اٹھی گھر خاکستر
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) میرپور ساکرو لیٹ اسٹاپ کے قریب گوٹھ یامین خاصخیلی م اقبال خاصخیلی کے گھر جو آگ لگ گئی ایک زخمی گھر جل کر خاکستر ھو گیا منختب نمائبدے بھی نہ پھچیں تفصیل کے مطابق
میرپورساکرو کے قریب لیٹ اسٹاپ کے گوٹھ یامین خاصخیلی کے اقبال خاصخیلی کت گھر کو آگ لگ گئی گھر پڑا سامان جل کر راکھ ھوگیا جبکہ گھر کے مالک کا کہنا ھے کہ مینے یوسی چوبندی کے کے چیئرمین کو واقعے کا اطلاع کیا تھا پر ابھی تک نہیں پہچا متاثر خاندان سردی. میں بے گھر ھوگئے کھلے آسمان تلے رات گذارنے پر مجبور ھوگئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes