آج کا دن تاریخ میں25دسمبر

Published on December 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25دسمبر 2003 صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1991 روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1977 برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار چارلی چیپلن کا سویٹزرلینڈ میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1977 عالمی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار اور ہدایت کار چارلی چپلن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1976 قائداعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1924 بھارت کے سابق صدر اٹل بہاری واجپائی گوالیار میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1918 مصری صدر انور سادات پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1876 بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کراچی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر1642 انگریز سائنس داں اور محقق آئزک نیوٹن کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں25دسمبر– مسیح برادری دنیا بھر میں کرسمس مناتی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes