پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے تاخیری ادائیگیوں پر 3.2ارب ڈالر کا تیل ملنے کا امکان

Published on January 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments

ابوظہبی (یواین پی )پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے تاخیری ادائیگیوں پر 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ملنے کی امید ہے۔پٹرولیم ڈویڑن ذرائع کے مطابق تیل فراہمی کی سہولت کا اعلان 6جنوری کو ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان کے دوران متوقع ہے۔پاکستان سالانہ ساڑھے 4ارب ڈالر تک ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اشتراک سے حب بلوچستان میں5ارب ڈالر سے زائد لاگت سے پارکو کوسٹل ریفائنری کی تعمیر بھی شروع کی جارہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy