پسند کی شادی پہ رشتہ داروں‌نے جھوٹی ایف آئی آر درج کردی میاں‌ بیوی کی پریس کانفرنس

Published on January 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کا عوامی مسائل کو بلاتفریق اعلیٰ ایوانوں اور بالا افسران تک پہنچانے اور پریشان لوگوں کے مسائل حل ہونے کے بعد ٹنٹنڈو محمد خان ضلع کے ٹنڈو غلام حیدر کی رہائشی کوثر پروین لغاری کا اپنے شوہر عبدالحسین لغاری کے ہمراہ تحفظ کے لیے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے 7 ماہاہ قبل ہم میاں بیوی نے بدین کورٹ میں نکاح کیا تھا اور سندھ ہائے کورٹ میں 164 کا بیان بھی دیا تھا، جسکے باوجود میرے والدین اور رشتیدار میرے شوہر اور اسکے رشتیداروں کے اوپر جھوٹے مقدمے درج کراکر ہمیں پریشان کررہے ہیں، اس موقعے پر کوثر پروین لغاری کے شوہر عبدالحسین لغاری نے بتایا کے میری بیوی کے والد غلام علی لغاری،انکے نانا عبدالستار لغاری گوٹکی کا رہائشی اور انکے رشتیدار، اکبر، غلام نبی پولیس اہلکار، دودو خان رٹائرڈ پولیس اہلکار، مجید، مصطفیٰ،. اور علی احمد ہمارے خلاف لڑکی کی عمر چھوٹی ہونے اور اسکو اغوا کرنے کی جھوٹے کیس داخل کرارہے ہیں جبکے ایس ایچ او ٹنڈو غلام حیدر ذوالفقار قائمخانی بھی ہماری کوئی بات سننے اور نہ ہی سندھ ہائے کورٹ کے احکامات کو ماننے کے لیے تیار ہے اور ایس ایچ او ہمیں جان سے مار ڈالنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے، پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوثر پروین نے بتایا کے اسکی عمر 18 سال ہے اور اس وقت وہ 6 ماہاہ کی حاملہ بھی ہوں، اور ہر ایک جگہ بلا کسی درانے اور دھمکانے کے بیان دے چکی ہون کے مین نے اہنے ہوژ و حواس میں بلا کسی زور زبردستی کے اپنی پسند سے عبدالحسین لغاری سے بدین کورٹ مین نکاح کیا ہے اور ہمیں ہماری زندگی خوشی سے گذارنے کے لیے چھوڑ دیا جائے مگر میرے والدین مسلسل میرے شوہر اور اسکے رشتیداروں کو دھمکیاں اور جھوٹے مقدمات درج کراکر تنگ کررہے ہیں، اس نے مزید کہا کے مجھے، میرے شوہر عبدالحسین اور میرے پیٹ میں بچے کو کسی بھی قسم کا نقصان ہوا تو اس میں میرے والدین کو ملوث سمھجا جائے، اس موقعے پر انہوں نے ڈی آئی جی حیدرآباد، آئی سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا ہے کے ایس ایچ او ٹنڈو غلام حیدر، ایس ایچ او گوٹکی اور ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات داخل کرانے والے میرے نانا، عبدالستار اور میدے والد غلام علی اور دیگر کے کلاف کاوائی کرکے ہمارے اوپر جھوٹے مقدمات کو خارج کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme