آج کا دن تاریخ میں7جنوری

Published on January 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں7جنوری 1999 امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1992 عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1975 اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1975 سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1959 امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1953 امریکا نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1949 جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1932 تحریک پاکستان کے رہنما سر محمدشفیع کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1911 مشہور اردو شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1892 خدیف مصر ، توفیق پاشا کا قاہرہ میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1797 اٹلی کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1782 بینک آف نارتھ امریکا،امریکا کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں7جنوری1610 ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes