عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے عہدیداران اور میمبران کو سندھی ثقافت اجرک کا تحفہ

Published on January 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 648)      No Comments

ٹھٹھہ: (رپورٽ حمید چنڈ) سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے رہنماہ صدر ناتھو خان بروہی، جنرل سیکریٹری راجو قریشی، جمیل سموں اور دیگر نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کا بلاتفریق عوامی مسائل اجاگر کرنے پر عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے عہدیداران اور میمبران کو سندھی ثقافت اجرک کا تحفہ پہنایا، تفصیلات کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے رہنماہ صدر ناتھو خان بروہی، جنرل سیکریٹری راجو قریشی، جمیل سموں اور دیگر نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کا بلاتفریق عوامی مسائل اجاگر کرنے اور عوام سے بغیر کای فیس کے وقت کے حکمرانوں کے خلاف اپنی جیب سے خرچہ کرکے عوام کو رلیف دینے پر عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے عہدیداران اور میمبران کو سندھی اجرک کا تحفہ پہنایا، اس موقعے پر سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر ناتھو خان بروہی نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور سول اسپتال مکلی میں مرف این جی او کی کھلے عام بدمعاشی اور مسلسل ادویات کی کمی کے حوالے سے عوامی پریس کلب کی خبروں کو سرہایا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy