جیک پاٹ جیسی فلمیں پاکستانی فلم انڈسٹری کی ضرورت ہیں:جاوید شیخ

Published on January 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہاہے کہ جیک پاٹجیسی فلمیں ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی ضرورت ہیں،فلم میں مجھے شاندار کردارکرنے کاموقع ملا۔انکاکہناتھاکہ جدید ٹیکنالوجی اور نئے فلم میکرز نے فلم انڈسٹری کے مردہ جسم میں جان ڈال دی ہے ،باکس آفس پر ہالی و وڈ اور بالی ووڈ کیساتھ پاکستانی فلموں کو بھی اچھا رسپانس مل رہاہے ۔فلم بینوں کو تفریح مہیا کرنے کیلئے ہلکی پھلکی کامیڈی اور میوزیکل فلمیں ہی بنانے کی ضرورت ہے ۔فلم ’’جیک پاٹ ‘‘کی نمائش11 جنوری کو ہوگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes