ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی فلموں ’’کالاطوفان‘‘ اور ’’سب مایاہے‘‘ کی افتتاحی تقریب 

Published on January 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 826)      No Comments

حسن عسکری،پرویز کلیم،ناصر ادیب،جراررضوی،واجد زبیری ،کمال پاشا،ڈاکٹربی اے خرم،راحیلہ آغاکی شرکت
لاہور(یواین پی)پنجابی کمپلیکس پلاک میں المراد پروڈکشن اینڈیونی ویژن نیوز کے زیر اہتمام بننے والی ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی فلموں ’’کالاطوفان‘‘ اور ’’سب مایاہے‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمانان خصوصی صغری صدف ڈائریکٹر جنرل پلاک ،میاں راشد فرزند تھے تقریب کو دوبالا کرنے کیلئے شوبز کے لیجنڈ آغا حسن عسکری،پرویز کلیم،ناصر ادیب،جراررضوی،واجد زبیری ،کمال پاشا،ڈاکٹربی اے خرم،حمیراناز ،روز بٹ،سہیل رانا،شاہد بھٹی ،فرحان ملک ،جیاخان،راحیلہ آغا،اچھی خان،سنگر امین راجہ،سنگر امیراحمد،رومان خان،ڈاکٹر منصورشاہد،رانا اشرف،ڈاکٹر عباس،نادرخاں،قیصر بلوچ سمیت میڈیا سے منسلک لوگ بھی شریک ہوئے فلم انڈسٹری کے نامور ستاروں کی کہکشاں کے ساتھ یہ ایک خوبصورت رنگا رنگ،منفرد اور یادگارفلمی تقریب تھی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes