بورے والا میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن

Published on January 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

ٹریفک پولیس انسپیکٹر غلام دستگیر ڈوگر نے سخت کارروائی کرنے کا آغاز کردیا
بورے والا(یو این پی)بورے والا میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر دستگیر ڈوگر نے لاری اڈا بورے والا میں فلائنگ کوچ اور دیگر گاڑیوں کے پھٹے اور غیر قانونی سلنڈر تار لیے ہیں یاد رہے کہ غیر قانونی لگائے گئے پھٹے اور سلنڈروں کی وجہ سے آئے دن حارثہ میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد دولت پر پولیس بورےوالا نے فوری کاروائی کرتے ہوئے کئی گاڑیوں میں ناجائز لگے ہوئے پٹھے اتار لیے ہیں اور ساتھ ساتھ فلائنگ کوچ کے ڈرائیوروں کو اطلاع کی گئی ہے اگر دوبارہ اسی طرح پھٹ لگائے گئے تو ٹریفک پولیس آپ کے خلاف سخت کارروائی کرے گی بورےوالا کے ٹریفک پولیس انسپیکٹر غلام دستگیر ڈوگر نے سخت کارروائی کرنے کا آغاز کردیا ہے،

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy