نئی اردو فلم ’’میرا پیار‘‘ کی عکسبندی کا کام جاری،اگست میں ریلیز ہوگی 

Published on January 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 436)      No Comments

کراچی(یواین پی)نئی اردو فلم ’’میرا پیار‘‘ کی عکسبندی کا کام جاری،اگست میں ریلیز ہوگی تفصیلات کے مطابق نوجوان ہدایت کار خرم شہزاد ان دنوں اپنی اردوفلم ’’میرا پیار‘‘ کی عکس بندی کا کام بڑی تیزی سے مکمل کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کی فلم اگست میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گزشتہ روز ثانیہ مرزا اور خرم شہزاد کے کام کی عکس بندی کی گئی ثانیہ مرزا ’’میرا پیار‘‘ میں اہم رول کر رہی ہیں انہیں اس فلم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes