سوڈان: حکومت نے 38 رپورٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

Published on January 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

خرطوم: (یواین پی) عرب میڈیا کے مطابق پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کرمنل کوڈ اور سائیبر کرائم ایکٹ کے تحت جاری کیے ہیں۔رپورٹرز پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے، جھوٹی خبریں چلانے، امن و امان کو تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے، گزشتہ ماہ سے سوڈان میں تیس سال سے موجود صدر عمر البشیر کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔صحافی اور سماجی کارکنان ملک میں احتجاج کی خبریں سوشل میڈیا کے ذریعہ نشر کرتے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy