ٹھٹھہ:(رپورٹ حمید چنڈ) ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد ٹھٹھہ کی جانب سے ضلعی باڈی کی حلف برادری تقریب گذشتہ دن شاھ نجف ہال میں منقعد کی گئی، جس میں میمبر آف کامرس، چئیرمین انجمن تاجران پاکستان، عبدالقیوم قریشی صدر انجمن تاجران سندھ، سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران سندھ عبدالمجید میمن، پیپلز پارٹی ضلعی صدر صادق میمن، جنرل سیکریٹری امتیاز قریشی، ایم پی اے ریاض شاھ شیرازی، بار کاؤنسل کے صدر میر محمد جمالی،میونسپل چئیرمین ممتاز میمن، ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر سیٹھار سمیت ضلع ٹھٹھہ کے تمام بیوپاریوں، شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،حلف برادی تقریب میں ضلعی باڈی میں چئیرمین الطاف میمن، صدر ڈاکٹر کامران قریشی، سینئیر نائب صدر عبدالواحد میمن،سینئیر وائیس چئیرمین جنرل سیکریٹری کامران میمن، وائیس چئیرمین وسیم میمن سمیت تمام عہدیداران کو حلف اتھایا گیا، اس موقعے پر تاجر اتحاد ضلع ٹھٹھہ کے عہدیداران نے اجرک کا تحفہ پیش کیا، اس موقعے پر مقررین نے تاجر برادری کو درپیش جائیز مسائل کو حل کرانے کے لیے پوری پوری کوشش کرینگے، سینئیر وائیس چئیرمین نے کہا کے تاجر اتحاد نے ضلع ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ الیکشن کروائی اور الیکٹید باڈی کی حلف برداری تقریب رکھوائی، اب کوئی بھی تاجر کسی بھی قسم کے بدمعاش کو کوئی بھتہ نہیں دیگی اور بدمعاشی کرنے والوں کو دکھادیگی کے تاجر کیا ہیں، تقریب کو منقعد کرنے والے تاجر اتھاد ٹھٹھہ کے رہنماؤں کی جانب سے پروگرام میں بد نظمی واضع طور پر نظر آئی جس میں شہر کے سینئیر تاجروں کو بیٹھنے کے لیے کُڑسیان بھی میسر نہ ہو سکیں، انجمن تاجران سندھ کے جنرک سیکریٹری محمد امین میمن نے کہا کے تھٹھہ کی ضلعی انتظامیہ آنکھیں اور کان کھول کر سُن لیں کے اب ٹھٹھہ کے تاجر اکیلے نہیں، اور ہم کسی کی بدمعاشی برداشت نہیں کرینگے، اس پروگرام میں ضلعی انتظامیہ کو مسلسل تنقید کا نشانہ اور دھمکایا گیا کے اب تاجروں کو اکیلا نہیں سمھجا جائے، اس موقعے پر ٹھتھہ کے شہریون نے اس پروگرام میں عزت نہ ملنے اور صرف اپنے آپ کا تعریف اور انتطامیہ کے خلاف بدزبانی کرکے ٹھتھہ کی پُرامن اور سادے لوگوں کو بدمعاش کرکے پیش کیا گیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کے تھٹھہ تاجر اتحاد کے عہدیداران تاجروں کے جائیز مسائل کو ھک کرائینگے یا تاجروں کے نام کو استعمال کرتے ہوئے اپنا فائدہ حاصل کرینگے۔
سندھ میں پانی کا سکت بہران پیدا ہوگیا ہے؛صوبائی وزیر سید اعجاز علی شاھ شیرازی
ٹھٹھہ: (رپورٹ حمید چند) سابقہ سندھ کے صوبائی وزیر سید اعجاز علی شاھ شیرازی نے ایک نجی تقریب مین صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کے سندھ میں پانی کا سکت بہران پیدا ہوگیا ہے، وفاق سندھ کے پانی پر ڈھاکہ لگارکر سندھ کے حصے کا پانی بھی نہیں دے رہا ہے، اگر پانی کی کمی اسی طریقے سے رہی تو ٹھٹھہ جلع کی زراعت اور فش فارمنگ مکمل طور ختم ہوجائیگی، سندھ سرکار فوری طور پر مانی کے معاملے پر وفاق سے بات کرے، اور 1991 والے پانی کے کمپرومائیز پر عمل کراکے سندھ کو اپنے حصے دلائے اور سندھ سے ہانی کی کمی ختم کرائے، آبادگاروں اور فش فارمرز کو کنگال ہونے سے بچائے، انہوں نے مزید کہا کے ور شہر میں 40 دنوں پہلے پولیس گردی باعث بلاجواز پولیس گردی کا شکار ہونے والی شہید عابدہ ملاح کے ورثاء سے انکے دُکھ میں برابر شریک ہیں، انہوں نے مزید کہا کے ملوث ہولیس اہکاروں کو کیفر کرادار تک پہنچائینگے، انہوں نے مزید کہا کے ہم نے گریب مسکین عوام کی ہمیشہ بلا امتیاز خدمت کی ہے ۔
۔
ٹھٹھہ کے عہدیداران اور میمبرام کو سندھی ثقافت اجرک کا تحفہ
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) پی ایس 77 کے سابقہ امیدوار دادا اقبال حسین کنبھار نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیوں کو حق اور سچ کا علم بلند رکھتے ہوئے غریب کی آواز کو اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے پر عوامی پرس کلب ٹھتھہ کے عہدیداران اور میمبرام کو سندھی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا، اس موقعے ہر انہوں نے کہا کے بے پہنچ لوگوں کی آواز اٹھانا بھی برا ثواب کا کام ہے اور اس وقت ضلع ٹھٹھہ میں عوامی پریس کلب نے اپنے آپ کو منوایا ہے، اور مین امید رکھتا ہوں کے ھق اور سچ کے علم کو ایسے ہی ہمیشہ بلند رکھینگے۔