موسیقار عرفان قیوم معروف سنگر امین راجہ کے گانوں کی دھنیں تیار کریں گے

Published on January 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

لاہور(یواین پی)موسیقار عرفان قیوم معروف سنگر امین راجہ کے گانوں کی دھنیں تیار کریں گے تفصیل کے مطابق میں کچھ عرصہ موسیقی کی دنیا سے دور رہا کیوں کہ مجھے کوئی ایسا میوزک ڈائریکٹر نہیں مل رہا تھا جومیری سوچ کے مطابق کمپوزیشن تیار کرے پھر میری ملاقات موسیقار عرفان قیوم سے ہوئی ان سے تبادلہ خیال ہوا ان کی پرفارمنس سے متاثر ہوا اوران کے ساتھ کام کا ارادہ کیاان خیالات کا اظہار معروف سنگر امین راجہ نے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید بتایا میرے دو نئے گیتوں کی دھنیں عرفان قیوم بنائیں گے ان گیتوں پہ کام شروع کردیا گیا ہے یقیناًشائقین موسیقی ان گیتوں کو سراہیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog