ایوارڈ شو کے آرگنائزر کامران حیات ہیں جبکہ مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اٖحمد ہونگے
لاہور(یواین پی) انڈس ہوم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سولہ فروری کو پرفارمنس ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوگی معروف سنگر امیر احمد ایوارڈ کیلئے نامزد،ایوارڈ شو کے آرگنائزر کامران حیات ہیں تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اٖحمد ہونگے پروگرام میں پاکستان آرمی آفیسرز، گلوکار امیر احمد، سنگرز نصیر احمد خواجہ،عامر اظہرکوک سٹوڈیو گیٹرارسٹ ، عینی گوہر، ماہ نور علی، طارق پیرزادہ ، حسن آفریدی، کامران کامی،ندیم شہزاد ،فیصل راجہ ،راحت،صبا احمد،مینال خان ، قراۃلعین، زارا خان، شانزے فاطمہ ، نادیہ آمین ، نیہاخان، عابد میک خان، فیصل خان،مرزا ضیا الحسن،جمیل شاد،خضر عباس، بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے واضح رہے ایوارڈ شو کی تقریب کا مقصدنئی نوجوان نسل کو یہ باور کرانا ہے کہ والدیں کی عزت ضروری ہے۔