آج کا دن تاریخ میں25جنوری

Published on January 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25جنوری 2006 پاکستان نے پاک ایران اور بھارت گیس پائپ لائن کو ختم کرنے کی امریکی درخواست کو مسترد کیا
آج کا دن تاریخ میں25جنوری2006خلا بازوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا سے مماثلت رکھنے والے سیارے کی تشخیص کییہ سیارے زمین سے پچیس ہزار سال دور ملکی وے سے قریب ہے
آج کا دن تاریخ میں25جنوری2005امریکی فوجی حکام نے مزید دو سال کے لئے ایک لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی عراق میں تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25جنوری2004میخائل ساکشاویلی نے جارجیا کے صدر کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں25جنوری1955سوویت یونین نے جرمنی سے جنگ ختم کی
آج کا دن تاریخ میں25جنوری1942عالمی جنگ دوئم:تھائی لینڈ نے امریکا اور برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题