نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہوگا

Published on January 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہو گا، وزیر خزانہ اسد عمر صدارت کریں گے۔قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس وفاق اور صوبوں کے درمیان مالیاتی امور پر بات چیت ہوگی۔ قومی وسائل سے وفاق اورصوبوں کے حصوں پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔ قومی وسائل کی بہتر تقسیم کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔اعلامیے کے مطابق نویں قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کے لیے تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)