آج کا دن تاریخ میں6فروری

Published on February 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6فروری1935ترکی میں خواتین کوپہلی بار انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی
آج کا دن تاریخ میں6فروری1911آریزونا کے شہر پریسکوٹ میں پہلا اولڈ ایج ہوم کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں6فروری1904روس اورجاپان کے درمیان جنگ کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں6فروری1899اسپین ،امریکا جنگ:امریکی سینٹ نے امریکا اور اسپین کے درمیان امن معاہدکی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں6فروری1778برطانیہ نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں6فروری1778فرانس نے امریکاکو تسلیم کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog