مکہ معظمہ : (یواین پی) گورنر مکہ معظمہ شہزادہ خالد الفیصل نے گداگری کے خاتمہ کی ہدایات جاری کردیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق گورنر مکہ نے کہا جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت ملک بھر سے گداگرخود کو مریض یا معذور اور نادار ظاہر کرکے راہگیرو ں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں،ان کی سختی سے حوصلہ شکنی ہو نی چاہیے ۔