کالاطوفان میں سینئر فنکاروں کے ساتھ نئی کاسٹ کو بھی چانس دیا جائے گا ڈائریکٹر ساجد علی ساجد

Published on February 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

فلم جلد سیٹ پہ جائے گی ، ہم جیسے ہی سیٹ پہ جائیں گے فل نگر کی رونقیں پھر سے بحال ہو جائیں گی
لاہور(یواین پی) زوال پذیر پاک فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے کے مواقع فراہم کرناضروری ہیں اسی لئے ہم نے ’’المرادپروڈکشن اینڈآرٹ اکیڈمی‘‘کا پلیٹ فارم سے نئے چہروں کو اپنی صلاحیتوں کواجاگر کرنے کا موقع دینگے اور اسی پلیٹ فارم سے پنجابی فلم ’’کالاطوفان‘‘ کو ہم جلد سیٹ پہ لے جائیں گے ان خیالات کا اظہار معروف فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے مزید بتایا کہ ’’کالاطوفان‘‘ میں سینئر فنکاروں کے ساتھ نئی کاسٹ کو بھی چانس دیا جائے گا انشاء اللہ ہم جیسے ہی سیٹ پہ جائیں گے فل نگر کی رونقیں پھر سے بحال ہو جائیں گی رونق کی بحالی کا آغازہم نے فلم کی افتتاحی تقریب سے کر دیا تھا جس میں فلم انڈسٹری کے لیجنڈز نے بھرپور شمولیت کی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题