آج کا دن تاریخ میں17فروری

Published on February 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی ) آج کا دن تاریخ میں17فروری2000مائیکروسافٹ نے ونڈوز دوہزار جاری کی
آج کا دن تاریخ میں17فروری1996عالمی چیمپئن گیری کسپارو نے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلیوکوشطرنج میں ہرا دیا
آج کا دن تاریخ میں17فروری1983ہالینڈ میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں17فروری1979چین کا ویتنام پر حملہ
آج کا دن تاریخ میں17فروری1870مسیسیپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا
آج کا دن تاریخ میں17فروری1801تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں17فروری1370جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog