معروف مزاحیہ شاعر امام دین گجراتی کی65ویں برسی’’ آج‘‘ منائی جائے گی 

Published on February 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 1,328)      No Comments

لاہور(یواین پی) معروف مزاحیہ شاعر امام دین گجراتی کی65ویں برسی آج22 فروری بروز جمعۃ المبارک کو منائی جائے گی وہ15 اپریل 1870کو گجرات میں پیدا ہوئے انہوں نے ابتداء میں پنجابی میں سنجیدہ شاعری کی بعدازاں مزاحیہ شاعر کے طور پر مقبول ہوئے ان کے شعری مجموعوں میں بانگ دہل اور بانگ رحیل شامل ہیں امام دین گجراتی 22فروری 1954کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme