سوسائٹی میں پینے کے صاف پانی کےلئے فلٹر پلانٹ جلد لگوائیں گے میاں جمیل منج

Published on February 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 239)      No Comments

لاہور (یواین پی) قاسم گارڈن رائےونڈ کے این او سی ملنے پر چیف ایگزیکٹو میاں جمیل منج رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی سوسائٹی میں پراپرٹی ڈیلران میں شیلڈز دیں جس میں نامور آرگنائزر کامران حیات اور اہم علاقی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔قاسم گارڈن کے نمایاں خصوصیات دیکھ کر مہمانوں نے اپنے اظہار خیال میں بتایا رائونڈ کی شان میں ہے قاسم گارڈن اسی موق پر چیئرمین بلدیہ میاں مبشر حسین کے ہمراہ میاں جمیل منج نے نمایاں پراپرٹی کی سیل اور سوسائٹی کے ساتھ ہر لحاظ سے تعاون رکھنے والے ایویسٹاگون کے مالک مقصود احمد کو خصوصی شیلڈ سے نوازہ میاں جمیل منج نے علان کیا سوسائٹی میں پینے کے صاف پانی کےلئے فلٹر پلانٹ جلد لگوائیں گے یاد رہے سوسائٹی کی کوشادہ سڑکوں کے علاوہ سی سی ٹی کمیرہ کے ہمراہ سیکورٹی کا انتظام پر علاقہ مقینوں نے اعتماد کیا جس میں اسکول اور ہسپتال کی بنیادیں رکھی جارہی ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme